Dism++ Windows optimizer with impressive functionality

Dism++ Windows Optimizer With Impressive Functionality

ڈسم پلس پلس سے ونڈوز کو آپٹمائز کریں

ڈسم پلس پلس (Dism++) ایک مفت پورٹیبل  پروگرام ہے۔ مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے دستیاب اس پروگرام میں ونڈوز کی آپٹمائزیشن کے لیے بہت سے فیچرز ہیں۔ یہ پروگرام ونڈوز وسٹا ، ونڈوز 7، ونڈوز 8،ونڈوز 8.1 اور ونڈوز 10 سے مطابقت رکھتا ہے۔یہ پروگرام 32 بٹ اور 64 بٹ کے  علاوہ ایک ساتھ  32 بٹ اور 64 بٹ کے  سنگل ورژن میں بھی دستیاب ہے۔

(جاری ہے)


پہلی نظر میں یہ پروگرام دیکھنے میں ایسا لگتا ہے جیسے ونڈوز سے عارضی فائلز ڈیلیٹ کرنے  والے دوسرے پروگرام ہوتے ہیں۔ تاہم اگر آپ غور سے اس کے فیچر دیکھیں تو  آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ پروگرام صرف عارضی فائلیں ہی ڈیلیٹ نہیں کرتا بلکہ اس میں مزید بہت سے اہم فیچرز ہیں۔
اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-10-29

More Technology Articles