Dropbox Paper is an alternative to Google Docs available now on Android and iOS

Dropbox Paper Is An Alternative To Google Docs Available Now On Android And IOS

ڈراپ باکس نے گوگل ڈاکس کے مقابلے میں ڈراپ باکس پیپر متعارف کرادی

ڈراپ باکس نے پچھلے سال گوگل ڈاکس کی طرح ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی۔ ڈراپ باکس نے اب اس ایپلی کیشن کی بیٹا سٹیج کو ختم کردیا ہے۔ ڈراپ باکس پیپر اب اینڈروئیڈ ، آئی او ایس اور ویب کے لیے بھی دستیاب ہے۔ ڈراپ پیپر کی مدد سے آپ اپنے کولیگز کے ساتھ ڈاکیومنٹس پر ایک ساتھ کام کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)


صارفین ڈراپ باکس پیپر کی آفیشل ویب سائٹ پر صرف ای میل اکاؤنٹ سے سائن اپ ہو سکتےہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-04

More Technology Articles