DU Battery Saver

DU Battery Saver

ڈی یو بیٹری سیور۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ڈی یو بیٹری سیور سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا بیٹری سیور ہے۔ اس ایپلی کیشن میں ایک کلک سے ہی بیٹری کو آپٹیمائزکرنے سہولت بھی موجود ہے۔صارفین چاہیں تو اس میں اپنی مرضی سے پروفائلز بنا سکتےہیں۔

(جاری ہے)

صارفین چاہیں تو کسی پروفائل میں مخصوص وقت پر وائی فائی کو ڈس ایبل کردیں، یا چاہے تو فون کو ائیرپلین موڈ میں منتقل کر دیں۔دلکش انٹر فیس کی حامل اس ایپلی کیشن کی ایک خصوصیت چارج منیجر بھی ہے۔ ایپلی کیشن صارفین کو بتا سکتی ہے کہ انہوں نے کس دن اور کتنی دیر تک سمارٹ فون کو چارج کیا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-22

More Technology Articles