DVDStyler is DVD Authoring Software

DVDStyler Is DVD Authoring Software

ڈی وی ڈی آتھرنگ کے لیے بہترین سافٹ وئیر

ڈی وی ڈی سٹائلر ڈی وی ڈی آتھرنگ کے لیے  ایک مفت اور کراس پلیٹ فارم  ایپلی کیشن ہے۔ اس ایپلی کیشن سے صرف  ڈی وی ڈی پلیئر  کے لیے بھی   پروفیشنل ڈی وی ڈیز بنائی جا سکتی  ہیں۔ اس پروگرام میں ڈی  وی ڈیز کے لیے الگ سے مینوز بھی ڈیزائن کیےجا سکتے ہیں۔ ڈی وی ڈی سٹائلر ایک مفت اور اوپن سورس سافٹ وئیر ہے۔

(جاری ہے)

یہ پروگرام تقریباً تمام آڈیو اور ویڈیو فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ پروگرام ڈی وی ڈی بناتے ہوئے  ویڈیو فائلوں کو پراسس کے دوران خود ہی کنورٹ کرتا ہے، جس کی وجہ سے آپ کو ویڈیو کنورٹ سافٹ وئیر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں  کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-09-22

More Technology Articles