EncryptedRegView reveals encrypted Registry data

EncryptedRegView Reveals Encrypted Registry Data

انکرپٹڈ رجسٹری ویو سے انکرپٹڈ رجسٹری ڈیٹا دیکھیں

انکرپٹڈ رجسٹری ویو(EncryptedRegView) مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ایک مفت پورٹیبل پروگرام ہے، جس سے صارفین انکرپٹڈ رجسٹری ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔32بٹ اور 64بٹ ورژن میں دستیاب اس پروگرام کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔

(جاری ہے)

اسے کسی بھی لوکیشن سے چلایا جا سکتا ہے۔
اس پروگرام سے لوکل رجسٹری کو بھی سکین کیا جا سکتا ہے اور کسی دوسری لوکیشن  کی رجسٹری کو بھی سکین کیا جا سکتا ہے۔ اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-29

More Technology Articles