F-Secure SAFE

F-Secure SAFE

ایف سیکیور موبائل سیکیورٹی۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب F-Secure موبائل سیکورٹی ایپلی کیشن آپ کے فون کو وائرسز اور مال ویئر سے حفاظت فراہم کرتا ہے۔ اس میں پیرینٹل کنڑول، سیف براؤزنگ، لوکیشن ٹریکنگ اور کال/ ایس ایم ایس بلاکنگ کے آپشنز دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

موبائل میں ان ایپ پرچیز کا آپشن بھی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس کے کئی فیچر تک رسائی کے لیے آپ کو ادائیگی کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے بنیادی فیچر مفت ہیں ۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-06-20

More Technology Articles