Fakenet monitor network traffic of programs

Fakenet Monitor Network Traffic Of Programs

فیک نیٹ سے پروگرام کا نیٹ ورک ٹریفک مانیٹر کریں

فیک نیٹ ونڈوز ڈیوائسز کے لیے ایک ایسا مفت پروگرام ہے جس سے پروگرامز کا ٹریفک مانیٹر کیا جاتا ہے ہے۔ اس پروگرام کو وائرس زدہ پروگراموں کی نشاندہی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن اسے دیگر کئی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جیسے اس پروگرام سے دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی پروگرام کسی سرور سے کنکٹ ہونے کی کوشش تو نہیں کر رہا۔ یہ پروگرام صارفین کو وہ معلومات بھی فراہم کرتا ہے جو عام فائر وال فراہم نہیں کرتیں۔ اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-20

More Technology Articles