Folder to Iso software

Folder To Iso Software

فولڈر ٹو آئی ایس او سے کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او فائل میں بدلیں

آئی ایس او فائل فارمیٹ کو ورچوئل ڈی وی ڈی ڈرائیو  میں استعمال کرنے کےلیے یا  آئی او ایس فائل سے سی ڈی رائٹ کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او فائل میں بدلنے کے لیے  Folder2Iso  بہترین سافٹ وئیر ہے۔

(جاری ہے)

یہ سافٹ وئیر  پورٹ ایبل اور انتہائی کم سائز  کا حامل ہے  یعنی اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔
اس سافٹ وئیر کو چلانے کے بعد مطلوبہ فولڈر کا انتخاب کریں ، آئی ایس او فائل کی لوکیشن چنیں ، فائل کو نام دیں، اور باقی کام اس سافٹ وئیر پر چھوڑ دیں۔
اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنےکےلیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-13

More Technology Articles