Geek Uninstaller: remove Windows apps

Geek Uninstaller: Remove Windows Apps

ونڈوز پروگرام کو گیک اَن انسٹالر سے ریموو کریں

گیک اَن انسٹالر ونڈوز کے پروگرام کو اَن انسٹال کرنے کے لیے ایک تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر ہےجو ونڈوز ایپ کو بھی اَن انسٹال کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ گیک اَن انسٹالر کو ونڈوز کے ڈیفالٹ اَن انسٹالر پروگرام کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ سافٹ وئیر صرف پروگرام ہی اَن انسٹال نہیں کرتا بلکہ پروگرام ختم کرنے کے بعد ان کی باقی رہ جانے والی فائلوں کو بھی تلاش کر کے ختم کرتا ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


تاریخ اشاعت: 2018-09-22

More Technology Articles