Get these three premium iOS apps while they are available for free

آئی او ایس کی تین مشہور ایپس مفت میں حاصل کریں

Get these three premium iOS apps while they are available for free

وہ ایپس جن کو خریدنا پڑتا ہو اگر آپ کو مفت میں حاصل ہو جائیں تو یقینًا یہ ایک خوش آئند بات ہوگی۔ آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے بھی ایک ایسی ہی اچھی خبر ہے کہ ایپ سٹور کے کچھ ایپس کچھ محدود مدت کے لیے مفت میں دستیاب ہیں
ان میں سب سے پہلا ایپ ساؤنڈ کلاؤڈ کا ڈاؤن لوڈر ہے، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس کی مدد سے آپ ساؤنڈ کلاؤڈ کی فائلز کو اپنی ڈؤائس پر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور پھر جب اور جہاں دل چاہے سن سکتے ہیں۔


گیمرز بھی اس آفر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔RPG Band of Monsters، یہ JRPG گیم جس کو 7.99 ڈالر کی قیمت پر خریدا جاتا ہے مفت میں دستیاب ہے۔ اگر آپ بھی ان گیمز کو کھیلتے ہیں تو موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
تیسری مفت میں ملنے والی گیم Kick the Buddy ہے، اس کا دوسرا کک مفت میں دستیاب ہے، لہذا آج ہی ان مفت ایپس کو حاصل کیجیے۔

(جاری ہے)

آپ نیچے دیے گئے لنکس سے یہ ایپس مفت میں حاصل کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-24

Your Thoughts and Comments