glasswire firewall and network monitoring
آپ کےموبائل کی کونسی ایپ زیادہ انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے
محدود بینڈ وڈتھ کا انٹرنیٹ ڈیٹا پیک استعمال کرنے والے صارفین کو اندازہ نہیں ہو پاتا کہ کونسی ایپ زیادہ Mbs استعمال کر رہی ہے۔ اس طرح وقت سے پہلے انٹرنیٹ پیکج ختم ہونے کی وجہ سے اپنے کریڈٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ڈیٹا کے استعمال کا حساب کتاب دکھانے کا جو فیچر اینڈروئیڈ میں موجود ہے وہ اتنا عمدہ نہیں ہے۔
اس سلسلے میں بہترین فائر وال ایپلیکیشن جیسے کہ Glass Wire فائر وال ایپ انسٹال کرنا بہت مفید ہے۔
یہ ایپ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے بعد اب اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے بھی مفت دستیاب ہے۔ یہ فائر وال (گلاس وائر ایپ) فون کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر بھی نظر رکھتی ہے۔اگر آپ اس میں اپنی بینڈوڈتھ سیٹ کردیں کہ آپ کے پاس اتنے دنوں کے لیے اتنا انٹرنیٹ دستیاب ہے تو پیکج مدت ختم ہونے سے پہلے یہ آپ کو الرٹ کرتی ہے۔
(جاری ہے)
آپ اس میں اپنی مرضی سے مختلف الرٹس فعال کر سکتے ہیں۔ نیز یہ آپ کے فون کو ان خطروں سے بھی محفوظ رکھے گی جو اینٹی وائرس پروگرام سے بھی ختم نہیں ہو پاتے۔ آج کل لنکس کا استعمال عام ہے لہٰذا یہ ایپ فون میں ضرور انسٹال ہونا چاہیے۔اسے انسٹال کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry