Gmail to support Urdu language

Gmail To Support Urdu Language

اینڈرائیڈ جی میل اب اُردو زبان کو باقاعدہ سپورٹ کرے گی!

گوگل نے ینڈرائیڈ ایپ میں جی میل ایپ کے لیے ا پ ڈیٹس ریلیز کر دیے ہیں۔ان اپ ڈٹیس میں Save to Drive کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی فائل اندرونی میموری میں محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ’’ گوگل ڈرائیو‘‘ اکاؤنٹ میں بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے بعد آپ کی ڈؤائس میں جگہ کم سے کم استعمال ہوگی اور اس کے علاوہ آپ جب چاہیں جہاں چاہیں کسی بھی ڈؤائس کو گوگل ڈرائیو سے جوڑ کر فائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
دوسرا متعارف کروایا جانے والا فیچر RTL یعنی دائیں سے بائیں جانب لکھنے والی زبان ہے۔اس میں اُردو، عربی، اسرائیلی اور فارسی زبان شامل ہے۔ یعنی اب آپ اُردو زبان کو بھی با آسانی جی میل میں پڑھ سکتے ہیں ۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-20

More Technology Articles