Google and Cricket World Cup 2015

Google And Cricket World Cup 2015

گوگل پر کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی اپ ڈیٹس

گوگل آئی ایس پی این کی مدد سے گوگل ناؤ کارڈ کی اینڈریوڈز ایپلی کیشن سے صارفین کو کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے میچز کی اپ ڈیٹس سے باخبر رکھے گا۔اس فیچر کو فعال کرنے کے لیے ای ایس پی این کرک انفو ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنےکے لیےیہاں کلک کریں.

اس کے علاوہ گوگل پلس کے لیے پاکستانی صارفین #PaintPakistanیا #PaintPakکےہیش ٹیگ سے اپنی چہرے پر پینٹ کی ہوئی تصاویر اپ لوڈ کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

چند ہفتوں میں گوگل کھلاڑیوں اور کمنٹیٹر کے ساتھ ہینگ آؤٹ کی سہولت بھی دے گا۔گوگل نے ورلڈ کپ کے موقع کی مناسبت سے ڈوڈل بھی بنایا ہے۔ گوگل کی سرچ بار میں کرکٹ ورلڈ کپ 2015 لکھ کر بھی میچوں کےنتائج اور معلومات کو دیکھا جا سکتا ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے اردو پورٹل اردوپوائنٹ نے بھی ورلڈ کپ کے حوالے سے خصوصی تیاریاں کی ہے۔ میچوں کے سکور کارڈ، کمنڑی اور تمام خبروں کے لیے اس صفحے پر کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-14

More Technology Articles