Google Now will wake reach bus stop

Google Now Will Wake Reach Bus Stop

گوگل ناؤ آپ کو منزلِ مقصود پر پہنچنے پر مطلع کر دے گا

بس اور ٹرین کا سفر بہت اچھا لگتا ہے اور اس کے لطف میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے جب اس سفر کے دوران گیم کھیلنے، کوئی کتاب پڑھنے یا پھر کچھ دیر آرام کرنے کی صورت میں کوئی آپ کو آپ کی منزل پر پہنچنے سے پہلے آپ کو مطلع کر دے۔
گوگل نے اب آپ کا یہ مسئلہ بھی حل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل نے حال ہی میں’’گوگل ناؤ‘‘ میں ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے آپ کے دورانِ سفر کو ئی بھی گیم کھیلنے کی صورت میں گوگل ایک پاپ اپPOPUP کی مدد سے آپ کو آپ کے سٹیشن کے آنے کی اطلاع دے گا۔

اگر آپ دورانِ سفر کوئی کتاب پڑھ رہے ہوں یا آرام کر رہے ہوں تو اپنے ہیڈ فون کو اپنی ڈؤائس کے ساتھ جوڑ کر کانوں پر لگا لیں اور بے فکر ہو کر کتاب پڑھیں یا آرام کریں، گوگل ناؤ آپ کو آپ کی منزل پر پہنچنے پر مطلع کر دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-06-09

More Technology Articles