GOOGLE PULLS CHROME EXTENSION USED TO TARGET JEWISH PEOPLE

GOOGLE PULLS CHROME EXTENSION USED TO TARGET JEWISH PEOPLE

گوگل نے یہودیوں کی شناخت کرنے والی ایکسٹینشن کو ہٹا دیا

گوگل نے نسل پرست لوگوں کی طرف سے یہودیوں ٹریک کرنے والی کروم ایکسٹینشن کو ہٹا دیا ہے۔ Coincidence Detector نام کی ایکسٹینشن ویب پیج میں کسی بھی یہودی کے نام کے ساتھ تین بریکٹس لگادیتا ہے۔

(جاری ہے)

مثال کے طور پر ویب پیج پر اگر Cooper Fleishman لکھا ہوتو  ایکسٹینشن اسے(((Fleishman))) میں بدل دیتی ہے، جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ شخص یہودی ہے۔
جب تک  گوگل  اس ایکسٹینشن کو ہٹاتا اسے 2500 سے زائد صارفین انسٹال کر چکے تھے اور اس سے 8768 یہودیوں کو ٹریک کیا جا چکا تھا۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-03

More Technology Articles