Hackers Can Use Snapchat to DoS Attack Your Phone

Hackers Can Use Snapchat To DoS Attack Your Phone

ہیکرز سنیپ چیٹ کے ذریعے آپ کے فون کو ہیک کر سکتے ہیں

جب بھی سیکیورٹی کی بات آتی ہے، اس سال کو سنیپ چیٹ کا سال نہیں مانا جاتا۔ پہلے ہیکرز بہت بڑی تعداد میں صارفین کا پرائیوٹ ڈیٹا چراتا ہے پھر ہم یہ دریافت کرتے ہیں کہ کیسے سنیپ چیٹ کے انٹی روبوٹ کو ناکارہ بنایا جاتا ہے۔
ایل اے ٹائمز کے مطابق سائبر سیکیورٹی ریسرچر کے توسط سے یہ بات سامنے آئی ہو کہ سنیپ چیٹ کے ذریعے ڈینیل سروس پیکDOS کو سمارٹ فونز میں ڈالا جاتا ہے جو سمارٹ فونز ناکارہ بنا دیتا ہے۔

(جاری ہے)


سیکیورٹ ایکسپرٹ جیم سینچیز نے ایل اے ٹائمز میں دکھایا کہ کیسے سنیپ چیٹ کا ادھورا سیکیورٹی سسٹم کچھ سیکنڈز میں صارف کے ہزاروں کی تعداد میں پیغامات کو تباہ کرنے میں ہیکرز کی مدد کرتا ہے۔پیغامات کی بھرمارکی وجہ سے آئی فون جم جاتا ہے اور اس کو دوبارہ سے سٹارٹ کرنا پڑتا ہے۔ اینڈرائیڈ کی ڈؤائسس بھی مکمل محفوظ نہیں ہیں مگرجب تک ہزاروں پیغامات پر عمل درآمد نہ ہو جائے وہ بہت خاص طریقے سے صارف کو مزید سنیپ چیٹ پر کچھ کرنے سے روکتی ہیں ۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-11

More Technology Articles