Halotea Free relaxing sounds for Windows

Halotea Free Relaxing Sounds For Windows

مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے سکون بخش فطری آوازیں

ہولا ٹی فری (Halotea Free)مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ایک مفت پروگرام ہے۔اس پروگرام سے آپ فطرت سے متعلق بہت سی آوازیں سن سکتے ہیں۔
ہولا ٹی فری ایک سادہ ایپلی کیشن ہے جس سے آپ ایک گھنٹے تک کے دورانیے کی   سکون بخش دھنیں چلا سکتےہیں۔

(جاری ہے)

اس پروگرام میں بہت سی مقبول دھنیں شامل ہیں۔اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-29

More Technology Articles