Improve low-quality videos with Blurry Video Clearer Free

Improve Low-quality Videos With Blurry Video Clearer Free

اس مفت سافٹ وئیر سے اپنی کم کوالٹی کی دھندلی ویڈیو کو صاف کریں

کیا آپ کے پاس کم کوالٹی کی ایسی دھندلی ویڈیوز ہیں، جو آپ کسی کو دکھانا چاہتے ہیں لیکن رزلٹ کی وجہ سے دکھا نہیں پاتے۔ عام طور پر ریکارڈنگ کی تیکنیکی خرابیوں کے باعث ویڈیو دھندلا جاتی ہے۔اب یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔

(جاری ہے)


بلری ویڈیو کلیئرر فری() اب آپ کی ویڈیو کی دھندلاہٹ ختم کر کے اسے بالکل صاف کر دےگا۔ یہ سافٹ وئیر پکسل کوالٹی کو بہتر بناتا ہے، جس سے ویڈیو کوالٹی بھی بہتر ہو جاتی ہے۔یہ سافٹ وئیر ریکارڈنگ کے دوران جنریٹ ہونے والی  امیج ڈسٹوریشن کو بھی کم کرتا ہے۔
اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-04-28

More Technology Articles