Improve PC responsiveness with CPUBalance

Improve PC Responsiveness With CPUBalance

سی پی یو بیلنس سے پی سی کی کارکردگی بہتر بنائیں

سی پی یو بیلنس (CPUBalance)مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔  یہ پروگرام پی سی کی کارکردگی کو برقرار رکھتا ہے۔سی پی یو بیلنس   پی سی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے  پروبیلنس نامی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔

(جاری ہے)

سی پی یو بیلنس پروگرام ایڈوانس کمپیوٹر صارفین کے لیےکارآمد ہے۔ اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-29

More Technology Articles