instant-wordpress

Instant-wordpress

پورٹ ایبل ورڈپریس۔ ورڈ پریس سیکھنے کے لیے بہترین ٹول

اگر انٹر نیٹ پر کوئی ورڈ پریس ویب سائٹ چلا رہے ہیں یا چلانا چاہتے  ہیں اور  آپ   کوئی تھیم یا پلگ ان اپنی ویب سائٹ پر انسٹال کرنے سے پہلے کمپیوٹر پر ہی چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کام کےلیے انسٹنٹ ورڈ پریس بہترین ٹول ہے۔

(جاری ہے)

یہ اصل میں ورڈ پریس کا پورٹیبل ورژن ہے، جس میں آپ  بس ایک کلک سے  ورڈپریس، اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کو اپنے کمپیوٹر  یا ایو ایس بی میں انسٹال کر سکتے ہیں۔ انسٹنٹ ورڈ پریس میں ڈیٹا بیس کو منظم کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ورڈ پریس سیکھنے کےلیے بھی یہ کارآمد ٹول ہے۔اس  ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-13

More Technology Articles