Introducing Call Popout App for Android

Introducing Call Popout App For Android

اینڈرائیڈ میں انتہائی مفید ’’کال پوپ آؤٹ ‘‘ایپ کا اضافہ

اگر آپ بھی کسی گیم یا کسی ایپ کے استعمال کے دوران موصول ہونے والی کالز سے پریشان ہیں جن کے بعد آپ کی ایکٹو گیم یا ایپ بند ہو جاتی ہے؟ اینڈرائیڈ کی’’ کال پوپ آؤٹ ‘‘ایپ آپ کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔
یہ ایپ اینڈرائیڈ میں موصول ہونے والی کال کی سکرین کو بدل دیتی ہے۔اس ایپ کے استعمال سے کال کے موصول ہوتے ہی کال کرنے والے کی تصویر کے ساتھ سب دائروں کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

اکیٹو ایپ مسلسل جاری رہتی ہے جس کہ بعد آپ آسانی سے کال کو میوٹ یا رجیکٹ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اور اپنی گیم یا اپلیکیشن کو اسی حالت میں استعمال کر سکتے ہیں جہاں سے آپ نے چھوڑی تھی!!!

کال پوپ آئوٹ ایپ

یہ ایک مفت ایپ ہے، اور صرف اینڈرائیڈ کیلئے دستیاب ہے. انسٹال کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے.

تاریخ اشاعت: 2014-05-22

More Technology Articles