JuiceDefender battry saving app

JuiceDefender Battry Saving App

جوس ڈیفینڈر۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

جوس ڈیفینڈر کے تین ورژنز ہیں۔ ایک ورژن فری ہے جبکہ باقی دو قیمتاً خریدے جا سکتے ہیں تاہم فری ورژن میں بھی بہت سے زبردست فیچرز ہیں۔
جوس ڈیفنڈر کے 3 موڈز ہوتے ہیں۔ متوازن یا بیلنسڈ موڈ سے فون کی بیٹری ٹائمنگ 4 سے 6 گھنٹوں تک بڑھ جاتی ہے۔دوسرا موڈ غصیلا یعنی aggressive ہے اور تیسرا انتہائی یعنی ایکسٹریم ہے۔ ایکسٹریم موڈ سے بیٹری ٹائمنگ دوگنی ہوجاتی ہے۔

(جاری ہے)


کسٹمائزڈ موڈ سے اپنی ضرورت کے حساب سے بھی موڈ بنائے جا سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کا ایک فیچر وائی فائی کا مخصوص وقت پر آن یا آف ہونا بھی ہے، اس فیچر کی مدد سے ہم اپنی مرضی سے ایپلی کیشنز کو اپ ڈیٹ کرنے کا وقت سیٹ کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کو گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-22

More Technology Articles