KP launches Pakistan’s first tourism mobile app to facilitate tourists
خیبر پختونخواہ حکومت نے پاکستان کی پہلی ٹورازم موبائل ایپ متعارف کرا دی
خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر برائے سپورٹس، ٹورازم، آرکیالوجی، کلچر، میوزیم اور یوتھ افیئر عاطف خان نے بدھ کو اس موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔
عمران خان کے خصوصی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور نیشنل ٹورازم بورڈ زلفی بخاری بھی افتتاح کی تقریب میں موجود تھے۔اس موقع پر عاطف خان نے تقریر کرتےہوئے بتایا کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ صوبے میں سیاحت کی پروموشن کے لیے موبائل ایپ شروع کی ہے، پائپ لائن میں موجود دیگر پراجیکٹ اس شعبے کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات سے اگلے پانچ سالوں میں 1 کروڑ غیر ملکی سیاح صوبے میں سیاحت کے لیے آئیں گے جس سے 10 ارب ڈالر کی آمدن ہوگی۔
عاطف خان نے موبائل ایپ کے ساتھ ایک بس سروس اور ٹورازم لوگو بھی لانچ کیا۔ لانچنگ کی تقریب کے دوران ٹورازم سے متعلق ڈاکیومنٹری بھی چلائی گئی۔
کے پی ٹورازم ایپ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔ اینڈروئیڈ صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آئی او ایس صارفین اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry