LiquidSky PC Cloud Gaming on Android

LiquidSky PC Cloud Gaming On Android

لیکوئیڈ سکائی۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

لیکوئیڈ سکائی(LiquidSky) ایک کلاؤڈ  گیمنگ سروس ہے۔ یعنی آپ اپنی کم پاور کی ڈیوائس سے سپرپاور پی سی تک رسائی حاصل کرتے ہوئے جدید گیمز کھیل سکتےہیں۔یہ سروس اب  موبائل مارکیٹ میں بھی پیش کر دی گئی ہے۔ اسے سب سے پہلے  اینڈروئیڈکلوز بیٹا ایپلی کیشن کی صورت میں لانچ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت یہ سروس صرف اینڈروئیڈ 6.0 اور جدید ورژنز کے لیے جاری کی گئی ہے۔
اینڈروئیڈ صارفین لیکوئیڈ سکائی کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2017-08-16

More Technology Articles