Manage Event Log channels with EventLogChannelsView

Manage Event Log Channels With EventLogChannelsView

ایونٹ لاگ چینلز ویو کے ساتھ ایونٹ لاگ چینلز منظم کریں

ایونٹ لاگ چینلز ویو(EventLogChannelsView ) ایک پورٹیبل پروگرام ہے جو ونڈوز ایونٹ لاگ چینلز کی تمام معلومات فراہم کرتا ہے۔ ایونٹ لاگ ونڈوز کا  ایک بہت اہم فیچر ہے۔ یہ فیچر بتاتا ہے کہ ونڈوز میں کیا ہو رہا ہے یا ونڈوز میں کیا چل رہا ہے۔ یہ پروگرام عام کمپیوٹر صارفین کے لیے تو نہیں لیکن  ایڈمنز اور  ایڈوانس صارفین کے لیے کافی اہم ہے۔

(جاری ہے)


ایونٹ لاگ سینکڑوں چینلز پر مشتمل ہوتا ہے۔

یہ بائی ڈیفالٹ  فعال نہیں ہوتے۔ونڈوز کے انٹرنل ٹولز بھی آپ کو اس تک رسائی فراہم کرتے ہیں لیکن تھرڈ پارٹی ٹولز میں سے اکثر استعمال میں آسان ہوتے ہیں۔.
ایونٹ لاگ چینلز ویو چونکہ ایک پورٹیبل  پروگرام ہے، اس لیے آپ اسے کہیں سے بھی چلا سکتے ہیں۔ اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-10-13

More Technology Articles