MEmu Android Emulator For PC

MEmu Android Emulator For PC

پی سی اور دیگر ونڈوز ڈیوائسز پر اینڈروئیڈ گیمز کھیلنےکےلیے زبردست ایمولیٹر

اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشنز کو اینڈروئیڈ ڈیوائسز  کے ساتھ ساتھ پی سی میں بھی استمعال کیا جا سکتا ہے۔ اس کےلیے ضرورت ہوگی تو بس ایک ایمولیٹر کی۔ویسے تو مارکیٹ میں بہت سے ایمولیٹز ہیں لیکن MEmu کی بات کچھ الگ ہے۔ Bluestacks کے برعکس MEmu ایک تیزرفتار اور یوزر فرینڈلی  ایمولیٹر ہے۔

(جاری ہے)

ا س کے علاوہ یہ بہت سی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز سے مطابقت رکھتا ہے۔ یہ تمام ونڈوز ڈیوائسز، جیسے پی سی، نوٹ بک، ٹو ان ون ڈیوائسز اور ٹیبلٹس، پر کام کرتا ہے۔دوسروں کے برعکس اس کی پرفارمنس واقعی شاندار ہے۔
اس  ایمولیٹر کو ڈاؤن  لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-11

More Technology Articles