Microsoft News Pro brings customized news to Android users

Microsoft News Pro Brings Customized News To Android Users

مائیکروسافٹ نیوز پرو ایپلی کیشن اب اینڈروئیڈ کے لیے بھی

مائیکروسافٹ نے نیوز پرو ایپلی کیشن کو اینڈروئیڈ کےلیے بھی جاری کر دیا ہے۔اس اینڈاروئیڈ ایپلی کیشن میں دس لاکھ سے زیادہ عنوانات ہیں۔صارفین اس ایپلی کیشن میں فیس بک اور لنکڈ ان سے سائن ان ہوکر اپنی دلچسپی کی خبریں حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایپلی کیشن میں بورڈ اور فورمز بھی ہیں جہاں صارفین اہم خبروں کے بارے میں دوسروں سے چیٹ بھی کر سکتے ہیں۔
نیوز پرو سے صارفین اپنی لوکیشن اور دلچسپیوں کے لحاظ سے مختلف کیٹیگری سے خبریں حاصل کرنے کے علاوہ ٹائپ کر کے مختلف موضوعات کی خبریں بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کوانسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-29

More Technology Articles