Mobile Security and Antivirus

Mobile Security And Antivirus

بُل گارڈ موبائل سیکیورٹی اینڈ اینٹی وائرس

بُل گارڈ موبائل سیکیورٹی(BullGuard)ایپلی کیشن سے آن لائن اکاؤنٹ کی مدد سے اسمارٹ فون کو ریموٹلی کنٹرول کیاجا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن سے صارفین اپنے گمشدہ فون پر موجود تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن میں موجود پیرینٹل کنٹرول موڈیول (Parental Control module) سے آپ فون سے دور رہتے ہوئے بھی اسے بچوں کی پہنچ سے دور رکھ سکتےہیں ۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن کے اہم فیچر میں اینٹی وائرس، اینٹی اسپائی ویئر، اسپیم فائر وال، فون بک بیک اپ/ری اسٹور اور سم کارڈ پروٹیکشن شامل ہیں۔استعمال میں آسان اس ایپلی کیشن سے ان چاہی فون کالز کو بھی بلاک کیا جا سکتا ہے۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-16

More Technology Articles