Modiface photo Editor

Modiface Photo Editor

موڈی فیس فوٹو ایڈیٹر

ModiFace  آپ کی تصویر کو بالکل بدل  کر رکھ دیتی ہے۔  موڈی فیس تصویر کو ایک مکمل میک اوور دینے کے لیے  بہترین  ایپلی کیشن ہے۔ اس ایپلی  کیشن کی مدد سے آنکھوں کا رنگ اور سائز  بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، دانتوں کا رنگ  سفید  کیا جا سکتا ہے اور چہرے پر موجود داغ اور دھبے دور کیے جا سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن میں موجود بہت سے ایفکٹس میں سے اپنی پسند کا ایفیکٹ تصاویر پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ فیس بک پر شیئر کرنے سے پہلے فلٹرز، فریمز اور ٹیکسٹ بھی تصویر پر لگایا جا سکتا ہے۔ اسمارٹ فون پر استعمال کرنے سے پہلے موڈی فیس کی ویب سائٹ پر بھی اسے آزمایا جا سکتا ہے۔ ویب سائٹ وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلککریں۔
یہ ایپلی کیشن صرف آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہے۔اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-11

More Technology Articles