Monitor folders on Windows with Folder Monitor

Monitor Folders On Windows With Folder Monitor

مائیکروسافٹ ونڈوز میں فولڈرمانیٹر سے فولڈرز کو مانیٹر کریں

فولڈر مانیٹر ایک مفت سافٹ وئیر ہے، جس کی مدد سے کسی بھی فولڈر میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھی جا سکتی ہے۔ یہ پروگرام ان تمام تبدیلیوں کو صارف کو دکھاتا ہے اور مخصوص صورتوں میں کوئی کمانڈ بھی چلائی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)


اس سافٹ وئیر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سافٹ وئیر کا سائز بہت کم یعنی 100 کے بی سے بھی کم ہے ۔ اس سافٹ وئیر کو اَن زپ کرنے کے بعد فوراً ہی چلایا جا سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔   

تاریخ اشاعت: 2019-01-16

More Technology Articles