Monitor webpage changes with Distill Web Monitor
ویب پیجیز میں ہونے والی تبدیلیوں پر ڈسٹل ویب مانیٹر سے نظر رکھیں
ویب پیجیز میں تبدیلیوں پر نظر رکھنے کے لیے دیگر کئی آپشنز موجود ہیں۔ صارفین آر ایس ایس کے استعمال سے بھی کسی بھی سائٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کو مانیٹر کر سکتے ہیں لیکن تمام ویب سائٹ آر ایس ایس کو سپورٹ نہیں کرتیں۔
صارفین کئی ضروریات کی وجہ سے ویب پیجیز کو مانیٹر کرنا چاہتے ہیں۔ دلچسپی کی مصنوعات کی قیمت کی تبدیلی، پیج میں نئی معلومات کی شمولیت یا دیگر کئی وجوہات سے ویب پیجیز کی تبدیلیوں کو مانیٹر کی جاتا ہے۔
ڈسٹل ویب مانیٹر گوگل کروم (انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)، موزیلا فائر فاکس (انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) اور اوپیرا کے لیے باضابطہ طور پر دستیاب ہے۔
(جاری ہے)
ڈسٹل ویب مانیٹر میں براؤزر کی ایڈریس بار کے ساتھ ایک آئیکون شامل ہو جاتا ہےجو ویب پیج میں کی جانے والی تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔اس سے دوسرے مانیٹرنگ ٹاسک بھی سر انجام دئیے جاتے ہیں۔
اس آئیکون پر کلک کرنے سے موجودہ مانیٹر اور دیگر مانیٹرنگ آپشن ظاہر ہوتے ہیں۔ جن صفحات میں تبدیلی ہوتی ہے وہ فہرست میں سب سے اوپر نظر آتے ہیں۔ان پر کلک کرنے سے یہ نئی براؤزر ٹیب میں کھل جاتے ہیں۔
ڈسٹل ویب مانیٹر ویب پیجیز کی تبدیلیوں کو جاوا سکرپٹ سے ٹریک کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو جاوا سکرپٹ کو غیر فعال بھی کر سکتے ہیں۔ جاوا سکرپٹ کو غیر فعال کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آ سکتی ہے کہ اس کے استعمال کے دوران جب بھی مانیٹر کیا جانے والا پیج کھولا جائے تو یہ ٹیب کی بائیں جانب کھلتا ہے۔ آپ چاہیں تو پیج کی مانیٹرنگ کا دورانیہ 5 منٹ سے لیکر دن میں ایک بار تک تبدیل کر سکتے ہیں۔اکاؤنٹ بنا کر ڈسٹل ویب مانیٹر استعمال کرنے سے آپ ویب پیج میں ہونے والی تبدیلیوں کے نوٹی فیکیشن بذریعہ ای میل بھی وصول کر سکتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry