Mount disc images with ImgDrive

Mount Disc Images With ImgDrive

امیج ماونٹ سے ایک ساتھ 7 امیجز ماونٹ کریں

امیج ڈرائیو (imgDrive) مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ایک مفت دستیاب یوٹیلیٹی ہے جس کی مدد سے زیادہ سے زیادہ سات ڈسک امیجز کو ماؤنٹ کیا جاسکتا ہے۔ یعنی آپ کو کسی آئی ایس او فائل کو پہلے ڈی وی ڈی یا سی ڈی پر burn کرنے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ آپ براہ راست اس یوٹیلیٹی کی مدد سے اس امیج کو بطور ورچوئل ڈرائیو استعمال کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں ڈی وی ڈی یا سی ڈی ڈرائیو کا ہونا بھی ضروری نہیں۔
اگرچہ مائیکروسافٹ ونڈوز کے جدید ورژنز میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ کسی ڈسک امیج کو ماؤنٹ کرسکتے ہیں مگر اس یوٹیلیٹی کی مدد سے بیک وقت سات ڈسک امیجز کو ماؤنٹ کیا جاسکتا ہے۔
اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-02

More Technology Articles