NASA Releases Software Catalog

NASA Releases Software Catalog

ناسا نے اپنی 2017-2018 سافٹ وئیر کیٹلاگ عوام کے استفادے کے لیے پیش کردی

ناسا نے اپنی 2017-2018 کی سافٹ وئیر کیٹلاگ عوام کے مفت استفادے کے لیے پیش کر دی ہے۔اس کیٹلاگ میں سینکڑوں مفت سافٹ وئیر ز شامل ہیں۔ان تمام سافٹ وئیرز کو ہر کوئی مفت میں بغیر کوئی فیس یا رائلٹی دئیے استعمال کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


ناسا کے ان سافٹ وئیر میں بزنس سسٹم پروجیکٹ منیجمنٹ، سسٹم ٹسٹنگ، آپریشنز، ڈیزائن اینڈ انٹیگریشن ٹولز، وہیکل منیجمنٹ، ڈیٹا سرور پروسیسنگ اینڈ ہینڈلنگ، پروپلشن، سٹرکچر اینڈ میکنزم، کریو اینڈ لائف سپورٹ، ڈیٹا اینڈ امیج پروسیسنگ، میٹریل اینڈ پروسیس، الیکٹرونکس اینڈ الیکٹریکل پاور، انوائرمنٹل سائنسز، آٹونومس سسٹمز اور ایروناٹکس کی کیٹیگریز میں سینکڑوں سافٹ وئیر ز شامل ہیں۔


ناسا کے سافٹ وئیر پورٹل کا وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-03

More Technology Articles