Netflix Pause Removal

Netflix Pause Removal

نیٹ فلیکس پر بار بار تنگ کرنے والی پرامپٹ ختم کریں

نیٹ فلیکس پر ویڈیو دیکھتے ہوئے اکثر بار بار نیٹ فلیکس پرامپٹ کے ذریعے پوچھتا ہے کہ کیاآپ ابھی تک ویڈیو دیکھ رہے ہیں؟ بہت سے  صارفین کے لیے یہ پرامپٹ کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے لیکن کچھ صارفین  کو یہ پرامپٹ پسند نہیں۔ ایسے ہی صارفین کے لیے یہ گوگل اور موزیلا ایکسٹینشن ہیں۔

(جاری ہے)

اس ایکسٹینشن کے ہوتے ہوئے آپ کو ویڈیو دیکھتے ہوئے ایسی کوئی پرامپٹ نظر نہیں آئے گی۔

یہ  ایکسٹینشن انسٹال ہوتے ہوئے آپ سے نیٹ فلیکس ڈیٹا تک رسائی کی اجازت بھی چاہتی ہے۔
گوگل کروم صارفین اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
فائر فاکس صارفین اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2019-01-09

More Technology Articles