Netflix super simple speed test tool is now available on Android and iOS

Netflix Super Simple Speed Test Tool Is Now Available On Android And IOS

نیٹ فلکس کا سپیڈ ٹسٹ ٹول اب اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر بھی دستیاب

نیٹ فلکس کا متعارف کرایا گیا سپیڈ ٹسٹ ٹول فاسٹ ڈاٹ کام اب موبائل ایپلی کیشن کی صورت میں بھی دستیاب ہے۔اس ایپلی کیشن سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کسی بھی وقت آپ کے کنکشن کی سپیڈکتنی ہے۔
فاسٹ ڈاٹ کام کے بعد خبریں آئیں تھی کہ گوگل بھی انٹرنیٹ سپیڈ کے لیے اپنا ٹول بنانے والا ہے۔

(جاری ہے)

صارفین کروم ایکسٹینشن سے بھی انٹرنیٹ کی سپیڈ معلوم کر سکتے ہیں۔
فاسٹ سپیڈ ٹسٹ ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آئی او ایس صارفین یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-10

More Technology Articles