Network Meter for Windows

Network Meter For Windows

نیٹ ورک میٹر سے اپنے نیٹ ورک کی شماریات جانیں

نیٹ ورک میٹر ایک مفت پورٹیبل سافٹ وئیر ہے۔ مائیکروسافٹ ونڈوز کےلیے ڈیزائن کیا گیا یہ سافٹ وئیر نیٹ ورک کی شماریات کو ظاہر کرتا ہے۔ اس پروگرام کو نیٹ ورک ٹریفک مانیٹرنگ کے بنیادی ٹول کے طور پر ڈیزائن کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

اس مین ہسٹری فنکشن بھی ہے۔ شروع میں اس سافٹ وئیر کو کھولنے پر سکرین سادہ نظر آ سکتی ہے لیکن دستیاب نیٹ ورکس کو سلیکٹ کرنے پر شماریات ظاہر ہوتی ہیں۔اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-04

More Technology Articles