Nexar For Android & IOS- Turn Your Phone Into An AI Dashcam

Nexar For Android & IOS- Turn Your Phone Into An AI Dashcam

اپنے فون کو اے آئی ڈیش کیمرے میں بدلیں

اب آپ کو الگ سے ڈیش کیم خریدنے کی ضرورت نہیں۔اب آپ اپنے فون کو ہی مفت میں سمارٹ ڈیش کیم ریکارڈر میں بدل سکتے ہیں۔
نیکسر دنیا کی پہلی  اے آئی ڈیش کیم ایپ ہے۔ یہ آپ کو سڑک پر محفوظ رہنے میں مدد دیتی ہے۔دوران ڈرائیونگ اس سے تمام خطرناک واقعات ریکارڈ کیے جا سکتے ہیں، جسے انشورنش اور دوسرے قانونی مقاصد کے لیے بطور ثبوت استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


مشین لرننگ اور کمپیوٹر وشن کے  استعمال سے نیکسر ایپ موبائل فون کے ہر سنسر جیسے جیاروسکوپ، ایکسلرومیٹر، جی پی ایس، میگنیٹو میٹر اور کیمرے کو استعمال کر تی ہے۔
ایپ سٹور سے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پلے سٹور سے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے  یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-01-30

More Technology Articles