Ninite is a safe place to get Windows software

Ninite Is A Safe Place To Get Windows Software

نائینائٹ۔ ونڈوز سافٹ وئیرز کے لیے محفوظ جگہ

جب بھی انٹرنیٹ سے کوئی سافٹ وئیر  ڈاؤن لوڈ کریں تو خدشہ رہتا ہے کہ اس کے ساتھ ایڈ وئیر یا مال وئیر انسٹال نہ ہو جائے۔ جب سافٹ وئیر آفیشل ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈ نہ کریں تو یہ خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ایسی بھی ہے جہاں آپ روزمرہ استعمال ہونے والے سینکڑوں سافٹ وئیر ایڈوئیرز یا مال وئیر کے خدشے سے بے نیاز ہو کر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ نائینائٹ (Ninite) پر آپ کو بس وہ پروگرام منتخب کرنا ہوتے ہیں جو آپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں، اس کے بعد باقی کام نائینائٹ پر چھوڑ دیں۔ یہ تمام پروگرام خود ہی انسٹال کر دےگا ۔
اس سائٹ کو وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-06-29

More Technology Articles