No Mouse available? Control your computer with your smartphone

No Mouse Available? Control Your Computer With Your Smartphone

ماؤس نہیں تو اپنے سمارٹ فون کو ہی ماؤس بنا لیں

اگر آپ کے کمپیوٹر کا ماؤس آپ کو تنگ کر رہا ہے لیکن  آپ فوری طور پر نیا نہیں خرید سکتے تو اپنے موبائل کو ہی  ماؤس بنا لیں۔ ریموٹ ماؤس  (Remote Mouse) ایک مفت ایپلی کیشن ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایپ تمام بڑے پلیٹ فارمز یعنی ونڈو فون،  اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے دستیاب ہے۔ اسے ونڈوز اور میک کمپیوٹر پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-05-25

More Technology Articles