Pick beauty makeover application

Pick Beauty Makeover Application

پِک بیوٹی۔ میک اوور ایپلی کیشن

PicBeauty آپ کی تصاویر کو فیس بک یا اگر آپ آئی اوایس استعمال کرتے ہیں تو آئی میسج کے ذریعے شیئر کرنے سے پہلے جلد پر موجود داغ دھبے اور جھریاں غائب کر دیتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن آئی او ایس اور اینڈروئیڈ دونوں کے لیے دستیاب ہے۔

(جاری ہے)


اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔'

تاریخ اشاعت: 2016-04-11

More Technology Articles