PreviousFilesRecovery: restore previous file versions

PreviousFilesRecovery: Restore Previous File Versions

کسی بھی فائل کے پچھلے ورژنز کو ری سٹور کریں

پریوییس فائلز ریکوری (PreviousFilesRecovery) ایک پورٹیبل ونڈوز پروگرام ہے۔ یہ پروگرام  صارفین کو فائلوں کے پچھلے ورژنز دکھاتا ہے اور ان ورژنز کو ری سٹور کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ پروگرام کسی بھی بتائے گئے فولڈر میں فائلوں کے پچھلے ورژنز کی تلاش کے لیے سکیننگ کرتا ہے اور ظاہر ہونے والے تمام ورژنز کو ایک  سادہ انٹرفیس میں ظاہر کرتا ہے۔اس کے بعد صارفین فائل کے کسی بھی ورژن کو دوسرے فولڈر میں کاپی کر سکتے ہیں۔اس پروگرام کے کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ونڈوز میں پچھلے ورژنز محفوظ رکھنے کا آپشن فعال کریں۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-09-29

More Technology Articles