Prisma photo app makes Instagram filters look so lame

Prisma Photo App Makes Instagram Filters Look So Lame

پرزما۔ تصاویر کو پینٹنگ میں بدلنے والی بہترین ایپلی کیشن

پرزما(Prisma) تصاویر کو پینٹنگ میں بدلنے والی زبردست ایپلی کیشن ہے۔نیورل نیٹ ورکس اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے   یہ ایپلی کیشن بہترین نتائج دیتی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے بہت سے فلٹرز استعمال کر کے تصاویر کو نت نئے رنگ دئیے جا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


ابھی تو یہ ایپلی کیشن صرف آئی او ایس کے لیے دستیاب ہے تاہم پرزما کا کہناہے کہ اسی ماہ کے آخر تک اسے اینڈرئیڈ کے لیے بھی جاری کر دیا جائے گا۔
پرزما کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ  جلد ہی پریزما ویڈیوز ایپلی کیشن بھی متعارف کرائے گا، جس سے تصاویر کی طرح ویڈیو کو پینٹنگ کے ایفکٹس دئیے جا سکیں گے۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2016-07-09

More Technology Articles