Record and mix you voice message with BeatApp

Record And Mix You Voice Message With BeatApp

بیٹ ایپ (BeatApp) وائس میسج مکسنگ کے لیے زبردست آئی او ایس ایپلی کیشن

بیٹ ایپ (BeatApp) وائس ریکارڈنگ، مکسنگ اور شیئرنگ کے لیے زبردست آئی او ایس ایپلی کیشن ہے۔ اس ایپلی کیشن سے صارفین وائس میسج کو ریکارڈ کرنے کے بعد اسے مختلف بیٹس اور زبردست ایفکٹس سے ری مکس کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے بعد اس وائس میسج کو وٹس ایپ وغیرہ پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔
اس آئی او ایس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-13

More Technology Articles