Remembr is a basic Windows clipboard manager

Remembr Is A Basic Windows Clipboard Manager

ریممبر ایک بنیادی ونڈوز کلپ بورڈ منیجر

ریممبر(Remembr) ایک مفت  اور بنیادی ونڈوز کلپ بورڈ منیجر ہے۔اس پروگرام کو انسٹال کرنے کےبعد آپ کام کرتے ہوئے جب بھی کچھ کاپی کریں گے تو  وہ اس پروگرام کے انٹرفیس پر بھی محفوظ ہو جائےگا، جس تک بعد میں باآسانی رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ایڈوانس کلپ بورڈ منیجرز کےمقابلے میں اس مفت پروگرام میں کئی فیچرز کی کمی ہے۔

(جاری ہے)

مثال کے طور پر اس میں خود کار طور پر ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے۔اس کلپ بورڈ میں انٹریز کی تعداد کافی محدود ہے۔ابھی یہ پروگرام اپنی ڈویلپمنٹ کے ابتدائی مراحل میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں  اس میں نئے اور ایڈوانس فیچر شامل ہو جائیں۔
اس پروگرام کو  ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-06-29

More Technology Articles