Reshade Image Enlarger with batch processing

Reshade Image Enlarger With Batch Processing

ری شیڈ امیج پروسیسر سے تصاویر کو ایک ہزار فیصد تک بڑا کریں

ری شیڈ (Reshade) پروفیشنل گریڈ کا مفت سافٹ وئیر ہے۔ مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے دستیاب اس پروگرام سے ایک زبردست الگورتھم کے ذریعے تصاویر کوبڑآ کر سکتے ہیں۔

ایسے بہت سے پروگرام ہیں جو تصاویر کی ریزولوشن کو کم کرتے ہیں لیکن بہت کم پراگراموں میں تصاویر کو بڑآ کرنے کا فیچر ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

تصاویر کو بڑآ کرنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن اہم بات تصاویر کو بڑا کرنے کے ساتھ ساتھ رزلٹ کو بھی برقرار رکھ سکیں۔

ری شیڈ پروگرام تصاویر کو بڑآ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے رزلٹ کو برقرار رکھتا ہے۔ اس کے لیے یہ پروگرام اپنا خاص الگورتھم استعمال کرتا ہے۔ یہ پروگرام 1000 فیصد تک بڑھاتا ہے۔ تصویر کو اس سے بڑا کرنا پڑے تصویر کا رزلٹ خراب ہو سکتا ہے۔

اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-12-02

More Technology Articles