Secure messaging app Signal is coming to Chrome

Secure Messaging App Signal Is Coming To Chrome

محفوظ میسیجنگ ایپلی کیشن سگنل اب کروم میں دستیاب ہوگی

اوپن وسپر سسٹم نے اعلان کیا ہے کہ اس کی انکرپٹڈ اوپن سورس میسیجنگ ایپلی کیشن اب ڈیسک ٹاپ پر دستیاب ہوگی۔سگنل ایپلی کیشن کےصارفین اینڈ ٹواینڈ انکرپشن کےذریعے محفوظ طریقے سے میسیجنگ کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ صارفین اینڈروئیڈ موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں کو مربوط کر کے ایک ہی لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔کمپنی اس وقت موبائل آئی او ایس ایپلی کیشن پر بھی کام کر رہی ہے۔
سگنل ڈیسک ٹاپ بیٹا پروگرام میں شمولیت کے یہاں کلک کریں.

Secure messaging app Signal is coming to Chrome
تاریخ اشاعت: 2015-12-03

More Technology Articles