Smart toothbrush will tell you how to brush

Smart Toothbrush Will Tell You How To Brush

سمارٹ ٹوتھ برش آپ کو دانت صاف کرنے کا طریقہ بتائے گا

پروکٹر اینڈ گیمبل کی طرف سے اورل بی برانڈ کے لیے تخلیق کردہ سمارٹ توتھ برش بلیو توتھ کے مدد سے اپنے سمارٹ فون کے ایپ سے جوڑ جائے گا اور آپ کو آپ کے باتھ روم میں آپ کے منہ کے اندر پیدا ہونے والی مشکلوں کے بارے میں بتائے گا۔

(جاری ہے)


پیشہ وروں کی ڈیزائن کرد ہ یہ ایپ آپ کو بتائے گی کہ کب آپ کو اپنے دانتوں کے دوسرے حصے میں جانا ہے یا بہت سخت برش کرنے کی صورت میں آپ کو چوکس کرے گی۔یہ آپ کو بتائے گی کہ کس طرح برش کرنا ہے اور آپ کو آپ کی برشنگ روٹین سے بآور کروائے گی۔
اگلے ہفتے موبائل ورلڈ کانگریس میں منظرِ عام پر آنے والے اس توتھ برش کی قیمت $219 ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-21

More Technology Articles