SoftPerfect File Access Monitor

SoftPerfect File Access Monitor

سافٹ پرفیکٹ فائل ایکسس سے فائل آپریشن مانیٹر کریں

سافٹ پرفیکٹ فائل ایکسس ایک مفت پروگرام ہے جس سے آپ فائل آپریشن مانیٹر کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام فائل آپریشن جیسے ونڈوز مشین پر ریڈنگ اور رائٹنگ کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

یہ پروگرام لوکل اور نیٹ ورک سے جڑے سسٹمز کو سپورٹ کرتا ہے۔
اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-21

More Technology Articles