Sony Underwater Apps for Xperia smartphones go live

Sony Underwater Apps For Xperia Smartphones Go Live

سونی نے ایکسپیریا سمارٹ فونز کے لیے انڈر واٹر ایپس متعارف کروا دیں

سونی کے اپنے ایکسپیریا زی 1 ایس اور ایکسپیریا زی کے لیے پانی کے اندر چلنے والی چھ ایپس متعارف کروا دیں ہیں۔جو کہ صرف سونی کے اُن فونز پر چلتی ہیں جو واٹر پروف ہیں!! تو اگر آپ کے پاس سونی کا واٹر پروف فون موجود ہے تو آپ بھی ان ایپلیکیشنز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں.

تاریخ اشاعت: 2014-08-13

More Technology Articles