Textreme is a powerful text replacement program for Windows

Textreme Is A Powerful Text Replacement Program For Windows

ٹیکسٹریم ۔ ٹیکسٹ تبدیل کرنے کے ایک پاورفل ونڈوز پروگرام

مائیکروسافٹ ونڈوز اور تھرڈ پارٹیز کے تمام ٹیکسٹ ایڈیٹر    میں ٹیکسٹ کی تبدیلی کے لیے بنیادی فیچرجیسے Search and replace موجود ہوتے ہیں تاہم ٹیکسٹریم (Textreme) ایک ایسا پروگرام ہے، جو خود کار ٹیکسٹ تبدیلی کے عمل کو اگلے درجے تک لے گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام میں ٹیکسٹ کی تبدیلی کے بنیادی فنکشنز تو موجود ہی ہیں لیکن اس کے ساتھ اس میں  کئی ایڈوانس فیچرز بھی ہیں۔
اس پروگرام کو 32 بٹ اور 64 بٹ میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ یہ پورٹیبل  پروگرام ہے، اس لیے اسے کسی بھی لوکیشن سے چلایا جا سکتا ہے۔ اس پروگرام میں ٹیکسٹ کو تبدیل ہی نہیں بلکہ مخصوص ٹیکسٹ کو ڈیلیٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-08-01

More Technology Articles